‏فواد چوہدری نے قمری کیلنڈر کے بعد نئے مشن کا اعلان کردیا - Latest News Today

Breaking

For latest News from all over the world, be in touch with "Latest News Today"

Monday, 27 May 2019

‏فواد چوہدری نے قمری کیلنڈر کے بعد نئے مشن کا اعلان کردیا

 اسلام آباد: ‏وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے قمری کیلنڈر کے بعد نئے مشن کا اعلان کردیا ہے۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ قمری کیلنڈر کے بعد اگلا بڑا چیلنج کریڈٹ کارڈ اور ڈیبٹ کارڈز کو موبائل فون پیمنٹ سے تبدیل کرنا ہے، ٹیکنالوجی کی ترقی کے لیے ادائیگیوں کا آسان ہونا لازمی ہے، انشااللہٰ چند مہینوں میں تمام ادائیگیاں بس کے کرائے سے گاڑی خریدنے تک موبائل سے ہوں گی۔

The post ‏فواد چوہدری نے قمری کیلنڈر کے بعد نئے مشن کا اعلان کردیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2VSgkng

No comments:

Post a Comment