کوئٹہ: نواں کلی میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جہاں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔ دوسری جانب پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
The post کوئٹہ میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2Lxi2qN
No comments:
Post a Comment