سونے کی قیمتوں میں کمی - Latest News Today

Breaking

For latest News from all over the world, be in touch with "Latest News Today"

Saturday 15 September 2018

سونے کی قیمتوں میں کمی

 کراچی: سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 350 روپے اور300 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت2ڈالر کی کمی سے 1207 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 350 روپے اور300 روپے کی کمی واقع ہوئی جس کے نتیجے میں کراچی حیدرآباد سکھر ملتان لاہور فیصل آباد راولپنڈی پشاور اورکوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 59300 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 50840 روپے ہوگئی۔

اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیرکسی تبدیلی کے 800 روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت 685.87 روپے پرمستحکم رہی ہے۔

The post سونے کی قیمتوں میں کمی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2xellgD

No comments:

Post a Comment